حاجی فروغ انصاری کے لڑکے انیس احمد کے والد (اگوا کمیٹی) کے جنرل سکریٹری قاری مختار حسن داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
اگست 29, 2025
0
share
28 اگست 2025 بروز جمرات
انتقال پر ملال
یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محلہ سمکسیر مولانا اسحاق چوک کی مشہور و معروف شخصیت حاجی فروغ انصاری کے لڑکے انیس احمد کے والد اگوا کمیٹی کے جنرل سکریٹری قاری مختار حسن کا انتقال ہو گیا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن جنازہ بروز جمعہ صبح 9 بجے سمکسیر قبرستان لے جایا جائے گا۔