مالیگاؤں (پریس ریلیز) الحمداللہ، گلوریٔس ٹیکنیکل کلاسیس کے چوتھے بیچ کا آغاز 15 آگست 2023 بروز منگل سے ہوگا- ان شاءاللہ پہلے روز تعارفی نشست رکھی گئی ہے- سولار سسٹم کیسے کام کرتا ہے ،اس کی کتنی اقسام ہیں ، اس کے فائدے، وغیرہ پر گفتگو ہوگی
اِس پروگرام میں گور نمنیٹ سرٹیفیکیٹ کا فارم فری میں دیا جائے گا
حضرت والا کے خطاب کے ساتھ ساتھ سولار سسٹم کے ماہرین بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے تربـیـت یافتہ تمام ہی اسٹوڈنٹس کو سند سے نوازا جائے گا۔
آپ تمام اَحباب سے خُصوصی شرکت کی درخواست ہے-
وقت :- صبح ساڑھے 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک
بمقام :- اقصیٰ کالونی زبیدہ اسحاق مسجد کے پاس اور موبائل ٹاور کے عقب میں، مِلن بیکری کے سامنے گلی میں مالیگاؤں
اس ضمن میں حبیب انصاری اور عبداللہ انصاری صاحبان سے رابطہ قائم کریں۔اس پوسٹ کو آپ سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ
Habib Ansari
7040506295
Abdullah Ansari
7798220201