( پریس ریلز ) عالمی شہرت یافتہ ماہر تعلیم مبارک کاپٹری صاحب طلباء و والدین کیلئے منعقد ہونے والے تعلیمی و تربیتی رہنمائی اجلاس پروگرام میں 27 اگست 2023 بروز اتوار جین دھرم شالہ ،اسٹیٹ بینک کے سامنے ناند گاؤں مہاراشٹر میں تشریف لائیں گے۔
اے ایچ سی اکیڈمی کے زیر اہتمام ہونے والے اس پروگرام میں طلباء کے لیئے ایس ایس سی کے بعد کے تمام کور سیس اور کیرئرس کی مکمل تفصیل، پڑھائی کیسے کی جائے،آپ بھولتے کیوں ہیں؟ لڑکیاں پڑھ رہیں ہیں،لڑکے کیوں نہیں؟
اور دیگر اہم عنوانات پر طلباء کی رہنمائی کریں گے۔اسی طرح والدین کی رہنمائی کے پیش نظر بچوں کو موبائیل کی لت سے کیسے چھٹکارہ دلائیں؟ بچوں کی تعلیم میں والدین کا کیا کردار ہوتا ہے؟ اور دیگر اہم عنوانات پر طلباء کے سرپرستوں کی رہنمائی کریں گے۔
تعلیمی رہنمائی پروگرام میں آپ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ضرور شرکت کریں۔اور شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔اس ضمن میں عبد الحکیم شیخ اقبال 9075566900 اضوان شیخ سلطان 9420922786 سجاد سر 8999908848 ظریف انصاری 9595807056 ریاض سر 7588701169 سے ان نمبرات پر رابطہ قائم کریں۔
اس پوسٹ کو آپ سوشل میڈیا اور واٹس اپ گروپ پر ضرور سینڈ کریں۔پیشگی شکریہ






