الحمداللہ آپ کو اطلاع دیتے ہوئے بڑی مسرت ہورہی ہے کہ ہماری لیب بنام
شھر سلیم کمپیوٹرائزڈ کلینیکل لیبارٹری کا شاندار افتتاح اور فری بلڈ گروپ ٹیسٹ کیمپ
افتتاحی تقریب درج ذیل پروگرام کے مطابق عمل پذیر ہونگی ان شاءاللہ افتتاح بدست مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب رکن اسمبلی صدر جمعیت علماء مالیگاؤن
اس عظیم الشان افتتاحی پروگرام میں فری بلڈ گروپ ٹیسٹ آپ کے خون کا گروپ کون سا ہے اس کی فری جانچ کرکے آپ کو فری بلڈ گروپ ٹیسٹ کارڈ اور سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا لہذا اس پروگرام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
نوٹ جو لوگ اللہ پاک کی رضا کیلئے اور لوگوں کی بروقت ہنگامی اور سنگین حالت میں لگنے والے خون کیلئے اپنے خون کا عطیہ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو پتہ نہیں ہے کی آپ کا خون کس گروپ کا ہے تو آپ اس پروگرام میں آکر فری میں اپنا بلڈ گروپ ٹیسٹ کرائیں اور کارڈ اور سرٹیفکیٹ بھی حاصل کریں
بتاریخ۔۔۔۔۔ 20 اگست 20230بروز اتوار بعد نماز عصر فوراً
بمقام۔۔۔۔ ڈاکٹر ذاکر کے کلینک کے پاس ایک تارہ بلڈنگ کمال پورہ مالیگاؤں
الداعیان
محمد سلیم محمد حنیف
فری بلڈ گروپ ٹیسٹ کیمپ
زیر اہتمام۔۔۔ ایم آئی سی بلڈ ڈونر گروپ مولانا کمپاؤنڈ
گمشدہ بچوں کی تلاش گروپ مالیگاؤں
ادارہ ستارہ ہند گولڈن نگر
عضباء ایجوکیشنل سوسائٹی رونق آباد عبداللہ بلڈ ڈونر گروپ مالیگاؤں
_ آل مالیگاؤں بلڈ ڈونر گروپ _ بلڈر بلڈ ڈونر گروپ عوامی نگر _ خاموش بلڈ ڈونر گروپ _علی حسن گروپ نئی بستی


