"ابھی ابھی یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ الحاج گلزار احمد اعظمی (سکریٹری قانونی امداد کمیٹی جمعیۃعلماء مہاراشٹر) کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔مسینا ہاسپٹل بائیکلہ ممبئ کے آئی سی یو وارڈ میں وینٹی لیٹر پر ہیں ۔
تمام متعلقین، علماء کرام،ائمہ مساجد، اور عامۃ المسلمین سے درخواست ہے کہ موصوف کی صحت عاجلہ کاملہ اور مستمرہ کیلئے دعا فرمائیں۔
اپیل کنندہ: حافظ محمد خلیل اللہ
(صدر جمعیت علماء ارشد مدنی بلڈانہ و جملہ ارکین عاملہ بلڈھانہ)

