جس میں دس سطروں پر مشتمل خود کی غیر مطبوعہ نظم ہر آن لائن بھیج کر ہر ہندوستانی شرکت کرسکتا تھا ۔ پورے ملک سے کئی افراد اس مقابلے میں شریک ہوئے ، حال ہی میں اسکے نتائج کا اعلان کیا گیا ۔ جس میں ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول دہی ہنڈا پنچایت سمیتی آکولہ کی فعال معاون معلمہ ثریا پروین عبدلنجیب کی انگریزی زباں میں تحریر نظم "My India " نے قومی سطح کے دوسرا مقام حاصل کرکے سماج ، خاندان اور شہر کے ساتھ ساتھ ضلع پریشد کے اردو اساتذہ کا نام روشن کردیا ۔ جس کی ہر سطح پر ستائش کی جارہی ہے۔
ثریا پروین ضلع پریشد کی ٹیچر وہ بھی خاتون ٹیچر ، بہت بڑی بات مانے جارہی ہے ۔ ثریا پروین کی کامیابی نے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا ہے کہ ضلع پریشد میں ایک سے بڑھ کر ایک قابل اور بہ صلاحیت اساتذہ موجود ہیں ۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے بی ایڈ انٹرنس امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا تھا ، اس میں بھی اکولہ ضلع پریشد کے ایک اردو مدرس ، ماہر ریاضی صدام حسین چودھری نے پورے ملک میں اول مقام حاصل کرکے ضلع پریشد بالخصوص اردو اساتذہ کا نام روشن کیا تھا۔
ضلع پریشد میں اساتذہ کو قابلیت کے بنیاد پر تقرری دی جاتے یہی وجہ ہے کہ ضلع پریشد کے اساتذہ ہر شعبوں میں اپنا نام روشن کررہے ہیں۔
قارئین کے لئے ثریا پروین کی انگریزی نظم پیش خدمت ہے۔
My India
India, India, my India,dear India
O India, India, India , my India
My heart India, my love India
My life India, my pride India
Hindu, Muslim, Sikh, Christian
Children of the same mother
Ganga, Jamuna, Krishna, Kaveri
Himalaya,vindya,Satpura,Aravali
Tiger,elephant,rhino,lion,peacock
Banyan,lotus,rose, jasmine,neem
Hindi,Tamil,Telugu,Kannada,Urdu
Kashmir,Kanya,Arunachal,Gujarat
Taj ,Forts, Ajanta, Qutub, Palaces
All are pride of India, my dear India
(Composes by : Surayya Najeeb)




