الحمداللہ!
16 اکتوبر بروز پیر بعد نماز عشاء فوراً مسجد عبدالرحمن بن عوف (رحمان پورہ عزیز کلو اسٹیڈیم کے سامنے) میں درس قرآن کا آغاز کیا جارہا ہے.
جس کا افتتاح حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب(رکن شورہ دارالعلوم دیوبندصدر جمیعت العلماء مالیگاوں) اپنے مخصوص و دلنشیں انداز میں فرمائے گے.
تمام ہی حضرات سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہیں.
عشاء کی نماز 8بج کر 15 منٹ پر ہوگی. مستورات کے لئے پردہ کا معقول انتظام رہیگا.. الدعیان :ٹرسٹیان مسجد عبدالرحمن ابن عوف،(صابرنورانی مدنی دربار) ادارہ رفیق رونق ،الرحمن گروپ ،جمال ناصر گروپ ،ادارہ القاسم ،سعد عامر فرینڈ سرکل، مولانا محسن جمالی گروپ ،نوجوانان رحمن پورہ مالیگاؤں



