تقریب اعتراف خدمات و وداعیہ
الحاج انصاری ریاض احمد محمد ایوب
ہیڈماسٹر مالیگاؤں میونسپل کارپویشن اردو پرائمری اسکول نمبر 90 گریس ضلع پریشد، رمضان پوره دیانہ مالیگاؤں
بتاریخ
25 اپریل 2014ء بروز جمعرات بوقت صبح ساڑھے دس 10:30 بجے
( ان شاء اللہ )
بمقام
مالیگا وں میونسپل کارپوریشن
اردو پرائمری سکول نمبر 90 ( گراس ) ضلع پریشد ،رمضان پوره ، دیانه ، مالیگاؤں
نظامت کے فرائض
رضوان ربانی سر
انجام دیں گے۔
ڈائریکٹر ربانی دی ا سکالر یوٹیوب چینل
وہ بلا گ ,ربانی خطاطی مرکز اسلام پورہ نزد ا کھا ڑہ مسجد اسلام پورہ مالیگاؤں
محترم جناب
محترم المقام
السلام علیکم
امید کہ مزاج بخیر ہو نگے ۔ آپ کو مدعو کرتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ ہمارے مشفق و ہر دلعزیز ہیڈ ماسٹر محترم جناب الحاج انصاری ریاض احمد محمد ایوب (ہیڈ ماسٹر مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن اردو پرائمری اسکول نمبر 90 ( گرلس) ضلع پریشد، رمضان پورہ، دیانہ، مالیگاؤں ) اپنی مخلصانہ، بے داغ ، صاف و شفاف 31 سالہ تعلیمی و تدریسی خدمات سے 31 مئی 2024ء کو سبکدوش ہو رہے ہیں۔ آپ کی احسن تعلیمی و تدریسی خدمات کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔
اس ضمن میں ایک تقریب اعتراف خدمات و و داعیه بصراحت ذیل
منعقد کی گئی ہے ۔
جس میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث صد افتخار ہوگی۔
آپکی آمد کے منتظر
اسٹاف ممبران مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن اردو پرائمری اسکول نمبر 90 ( گرلس ) ضلع پریشد، رمضان پوره ، دیانہ، مالیگاؤں اور رضوانہ ریاض احمد (معلمہ پیراڈائز) و ڈاکٹر ذیشان احمد (منشی کلینک ہزار کھولی گلی نمبر 1 مالیگاؤں)
صدارت
محترم الحاج ریاض الدین ربانی ماسٹر صاحب
سبکدوش ہیڈ ماسٹر ، سابق وائس چیئر من جنتا بینک ، ڈائریکٹر انڈسٹریل سوسائٹی مالیگاؤں)
معزز مہمانان
• म.श्री. चंद्रकांत पाटील साहेब
(प्रशासन अधिकारी म.न.प. शिक्षण मंडळ, मालेगांव)
محترم شفیق انور سر
(ہیڈ ماسٹر اسکول نمبر 1)
محترم سید ہاشم علی سر
(صدر اردو شکشک سنگھٹنا )
محترم شیخ مبارک سر
( صدر مہاراشٹر راجیہ شک سنگھ مالیگاؤں)
محترم اشفاق قیصر سر
( صدر مہار اشر راجیہ شکشک سمیتی مالیگاوں )
محترم اعظمی محمد یاسین سر
( معلم ور کن بال بھارتی )
محترم الطاف سر
( اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ )
مقرر خصوصی۔
حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب
سیکریٹری آل انڈیا مسلم پر سنل لا ،مہتمم مدرسہ مہد ملت مالیگاؤں
مہمانا ن خصوصی
محترم اعجاز احمد محمد ایوب
(براد را کبر )
محترم عبد العزیز مقادم
(صدر تعمیری محاذ )
محترم امین ماسٹر
( چیر مین اے آئی ٹی )
محترم افروز جناب
(سبکدوش ہیڈ ماسٹر )
محترم انصاری ابرار عبد العزیز
محترم ڈاکٹر حامد اقبال
( ماہر امراض اطفال )
محترم ایم ایم خان ( بلڈر )
محترم عبد الرحیم (ممبئی)
محترم سرفراز احمد محمد ایوب
(برادرا کبر )
محترم ڈاکٹر شفیق احمد انصاری
( چیز من انڈسٹریل سوسائٹی )
محترم شکیل احمد
( چیئر مین پیراڈائز )
محترم مختار احمد بقر عیدی سردار
محترم ماسٹر یوسف خان
(سبکدوش مدرس )
محترم پروفیسر ایوبی شاہد حمید ( سبکدوش لکچرار مبی)
محترم ڈاکٹر جاوید احمد
محترم اسماعیل بھائی
(اسکول کمیٹی ، رمضانپورہ )
محترم فیاض نثار
( ہیڈ ماسٹر پیرا ڈائز ہائی اسکول )
محترم عمران جمیل ( معلم )
محترم محمد ہارون عاشق علی
( حجاج کمیٹی )
محترم ڈاکٹر رضوان خان
محترم محمد سالک
(سیکریٹری پیرا ڈائز ہائی اسکول )
محترم شاہد اقبال سر (بی ایم سی )
محترم مصدق سر ( سموہ پر لکھ )
محترم شیخ معین الحق سر
( سموه پر مکھ )
محترم شیخ عظیم الدین
(ہیڈ ماسٹرایم ایم سی اسکول 91 بوائز، دیانہ)
محترم عبدالحامد پیل ( صنعتکار )
محترم انصاری سلیم احمد
( کمپیوٹر انجنیر )
محترم مولانا ظہیر ملی
محترم ڈاکٹر راشد ربانی
محترم ایڈوکیٹ رفیق ربانی
محترم ریحان ربانی
محترمہ ریشما آپا
( صدر اسکول کمیٹی )
محترمہ فاطمہ عبد العزیز
(ہیڈ مسٹریس پیراڈائز پرائمری اسکول)
محترمہ فرحت بتول
(ہیڈ مسٹریس اسکول نمبر 54)
محترمہ ذکیہ ابرار احمد
( سابق صدر معلمہ اسکول نمبر 5)
پروگرام کمیٹی
شیخ صادق سر ، شکیل احمد سر،
محمد آصف سر، قاضی ساجدہ آپا،
ثمینہ آپا , رضوانہ آیا , aعطیہ آپا ,
سارہ آپا , رضوانہ ریاض احمد
(معلمہ پیرا ڈائر) و ڈاکٹر ذیشان احمد ( منشی کلینک ہزار کھو لی پہلی گلی مالیگاؤں)
سراپا انتظار
مفتی محمد شارق
حافظ محمد مدثر
ڈاکٹر رضوان انصاری ( MBBS, DNB)
ڈاکٹر کاشف ربانی (MBBS)
ڈاکٹر شعیب انجم (BUMS)
ڈاکٹرمحمد معظم ربانی (B.P.Th)
ڈاکٹر سہیل انجم (BDS)
ڈاکٹر ناصر ربانی (MBBS)
انجینئر اسجد الرحمن (IT)
انجینئر اسید احمد (IT)
ڈاکٹر نور الصباح ربانی (BDS)
ڈاکٹر ایوبی نازنین (BHMS)
ڈاکٹر غازیہ (BUMS)
ڈاکٹر عائشہ ربانی ( B.p.Th )
دیده و دل فرش راه
اخلاق احمد، وقار احمد، اسرار احمد، ثاقب انجم محمد مصدق، عذ یر احمد، محمد اسعد ، محمد ذکی ، محمد یوسف ، مریم وزینب
آپ سے درخواست ہے۔۔تقریب اعتراف و خدمات و داعیہ تقریب میں اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکال کر ضرور تشریف لائیں ۔
اس پوسٹ کو واٹس گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں ۔پیشگی شکریہ


