شہر عزیز کے علمی،ادبی اور صحافتی حلقوں میں اطلاع کے ساتھ گزارش ھے کہ مدیر خیراندیش ،خیال انصاری کی اہلیہ اور مولانا آصف شعبان کی بھابھی صاحبہ گزشتہ ٨ ۔اپریل سے ممبئ کے ہاسپٹل k e m پریل میں بغرض علاج داخل ہیں ،
ان کا پیٹ کا آپریشن ہو چکا ھے ، عمر اور صحت کے لحاظ سے بہت کمزوری ھے، تمام ہی احباب اور متعلقین سے دعاۓ صحت کی عاجزانہ گزارش ھے ،
صدر و اراکین انجمن ترقی اردو مالیگاؤں،
محمد یوسف (ترجمان اردو)
ساجد اختر(دیوان عام)تواب انصاری(جن سنگرام دھولیہ)
فاروق سید (گل بوٹے ممبئ) رحیم رضا(مدیر ترجمان اطفال یاول)
رضوان ربانی (ربانی خطاطی مرکز)



