بروز سنیچر ۔۔۔۔ یکم جون 2024
یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ حضرت مولانا افتخار سالک قاسمی صاحب کی بہن اور حافظ عمر فاروق صاحب کی والدۂ محترمہ اس دار فانی سے کوچ کر گئیں۔
انا لله وانا اليه راجعون.....
جنازہ صبح 9 بجے گلی نمبر۴، مولانا حنیف ملیؒ نگر سے بڑا قبرستان لے جایا جائے گا۔
مرحومہ صوم و صلوٰۃ کی پابند، نیک ملنسار خاتون تھیں۔ غم و اندوہ کی اس گھڑی میں ہم مرحومہ کے حق میں مغفرت کی دعا کرتے ہیں اور جملہ متعلقین کو صبر جمیل کی تلقین کرتے ہیں۔
-------:شرکاۓ غم:------
اراکین بزم فیضان قمر اور خدام
مسجد امام المتقین ﷺ، مالیگاؤں

