بتاريخ
5 ستمبر 2024ء بمطابق 1 ربیع الاول 1446ھ بروز جمعرات بعد نماز عشاء فوراً تا رات 10 بجے ان شاءاللہ
بمقام
ہنگلاج نگر چوک نزد مسجد و مدرسہ حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالی عنہ ،شہید عبدالحمید کسمبا روڈ، مالیگاؤں
زیر اہتمام
مدرسہ حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ مالیگاؤں
زیر سرپرستی
بانی و ناظم مدرسہ قاری محمد ریحان صاحب فردوسی
زیر صدارت
عالیجناب حاجی شیخ خلیل جمن صاحب (ملن ہوٹل)
(چیف ٹرسٹی مسجد حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ)
مقرر خصوصی
نوجوان مقرر شیریں بیاں عالیجناب ابو سفیان ایم آر صاحب دامت برکاتہم
استقبالیہ تقریب
گزشتہ دنوں مجلس ابنائے قدیم مدرسہ اسلامیہ، مالیگاؤں کے زیر اہتمام چھٹا عظیم الشان آل مالیگاؤں مسابقہ اذان و پارۂ عم، سورۂ یاسین و سورۂ واقعہ حفظ میں مدرسہ حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ کے دو نہار طلباء امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی لہذا مساہمین طلباء، ان کے اساتذہ، اور مجلس ابنائے قدیم کے تمام ارکان کا استقبال کیا جائے گا ان شاءاللہ
صاحب اعزاز
فرع پارۂ عم، سورۂ یاسین، سورۂ واقعہ حفظ میں دوم مقام سے کامیابی حاصل کرنے والے خوش نصیب طالب علم محمد زید ابن پرویز اختر
استاذ محترم حافظ فہد ملک عکرمی
فرع اذان میں دوم مقام سے کامیابی حاصل کرنے والے خوش نصیب طالب علم
ریحان خان رضوان خان
استاد محترم حافظ محمد ارباز صاحب عکرمی
صدر اراکین مجلس ابناء قدیم مدرسہ اسلامیہ،مالیگاؤں
نوٹ: پروگرام کے دن عشاء کی نماز مسجد حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالی عنہ میں سوا آٹھ بجے ادا کی جائے گی
الداعیان: بانی و ناظم قاری محمد ریحان صاحب فردوسی اہلیان محلہ طلباء و اساتذہ، جملہ ارکان مدرسہ حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ