کھام گاؤں (واثق نوید) محمد حنیف اردو ہائی اسکول بدنیر بھولجی کے فعال مدرس و سماجی خدمت گار محمد اقبال سر کو اورنگ آباد کے پہا ٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے اُنکے تعلمی و سماجی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے مثالی سماج سیوک اعزاز سے نوازا گیا ۔ اس ضمن میں تنظیم کے جانب سے ٹرافی سند دیکر انہیں مہاراشٹر گورو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اِس مو قع پر نیتیں چندن شی وے ڈاکٹر پی ایم شہاپورکر رمیش پٹیل ارپیتا سو رڈ كر مو جود تھے ۔موصوف کو ون بھوشن اعزاز یافتہ چیٹرام پوار جیون راجپوت ماروتی مسکے کے ہا تھو ں اعزاز دیا گیا۔
محمد اقبال کو اس ایوارڈ ملنے پر انکے اسٹاف ، دوست احباب ، رشتے داروں اور چاہنے والوں نے انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کی ۔