مالیگاؤں ہائی اسکول کے سابق ہیڈ ماسٹر انصاری لئیق سر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
Author -
personحاجی شاھد انجم
جنوری 27, 2026
0
share
27 جنوری 2026 بروز منگل مالیگاؤں یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محمد علی روڈ قصاب باڑہ مسجد کے سامنے مرحوم عبدالحمید ٹیچر کے لڑکے رئیس سر کلرک کے بھائی ناظم ۔ توصیف ۔ اور آصف سر کے ماما مالیگاؤں ہائی اسکول کے سابق ہیڈ ماسٹر انصاری لئیق سر کا انتقال ہو گیا۔ اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن جنازہ رات 10 بجے بڑا قبرستان لے جایا جایگا۔