مالیگاؤں فیسٹیول؛ 2 فروری آج آخری دن،کتابوں کی دکانوں پر بھی حاضری لگائیں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
فروری 02, 2026
0
share
مالیگاؤں فیسٹیول نمبر 6 کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔۔جہاں لوگ اپنی فیملی کے ساتھ تشریف لا رہیں ہیں۔روزآنہ اہم شخصیات کی بھی آمد ہی رہی ہے۔خلیل ہائی اسکول گولڈن نگر مالیگاؤں میں دو سو سے زائد اسٹال کے مالکان اپنی فرم کی ٹیم کے ساتھ حاضر ہیں۔
اسی کے ساتھ تعلیمی و کتابی زون کا بھی خاص خیال رکھتے ہوئے۔ایک ہی صف میں اسٹال نمبر 7 تا 12 کتابوں کے اسٹال پر محبان اردو ضرور تشریف لائیں ۔جہاں دینی،عِلمی ،ادبی کتابیں موجود ہیں۔نئی کتابیں بھی منگوانے کی کوشش جاری ہے۔محبان اردو سے تعاون کی درخواست ہے ۔ فیسٹیول انتظامیہ نے آج اعلان کیا ہے۔کہ مالیگاؤں فیسٹیول میں آنے والے اس بات کو اپنے رشتے داروں اور پڑوسیوں تک بھی پہنچانے کی زحمت گوارہ فرمائیں ۔