سجن پوری، ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب
اگست 16, 2026
0
کھام گاؤں (واثق نوید) ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول، سجن پوری تعلقہ کھام گاؤں میں 79واں یومِ آزادی نہایت جوش و خروش، حب الوطنی کے جذبے اور قومی یکجہتی کے ماحول میں منایا گیا۔
Tags





