مرحوم شمس الدین عرف شمو بھائی کی اہلیہ اور کارپوریشن کے سابق میونسپل آفیسر جناب قمرالدین صاحب کی والدہ محترمہ دلشاد آپا داعی اجل کو لبیک کہہ گئیں۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
ستمبر 11, 2026
0
share
یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محلہ موتی پورہ، دلار مسجد کے پاس رہنے والے مرحوم شمس الدین عرف شمو بھائی کی اہلیہ اور کارپوریشن کے سابق میونسپل آفیسر جناب قمرالدین صاحب کی والدہ محترمہ دلشاد آپا کا انتقال ہوگیا ہے۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے، قبر کو نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 🕌 نمازِ جنازہ: جمعہ کی نماز کے فوراً بعد، تقریباً 3:00 بجے 📍 جنازہ: بڑا قبرستان لے جایا جائے گا۔ تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔