مسجد گلشن رضا کے ذمہ دار قاسم چاچا ھوٹل والے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
اکتوبر 10, 2026
مالیگاؤں۔10 ۔ اکتوبر ســ2026ــنــه بروز سنیچر
نور باغ جاوید ھوٹل کے پاس
شمس الضحیٰ کے لڑکے ۔۔ مرحوم شکیل احمد ھوٹل والے کے بھائی ۔۔ محمد ریحان اور عطاء الرحمٰن کے والد
۔۔ محمد سفیان کے سسر
مسجد گلشن رضا کے ذمہ دار قاسم چاچا ھوٹل والے کا انتقــال ہوگیا ہے۔
جنازہ رات 11 بجے
عائشہ نگر قبرستان لے جایا جائیگا
دیگر ایپس سے اشتراک کریں