اہم پروگرام: برائے اصلاحِ نماز خصوصی بیان و تربیت: حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم صاحب ملی (دامت برکاتہم)
Author -
personحاجی شاھد انجم
اکتوبر 08, 2026
0
share
مالیگاؤں : آپ تمام حضرات کو انتہائی مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ آنے والے جمعہ کو ہماری مسجد میں ایک خصوصی دعوتی و تربیتی مجلس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
خصوصی بیان و تربیت:
حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم صاحب ملی (دامت برکاتہم)
نماز کے ضروری احکام و مسائل بیان فرمائیں گے اور بعد میں نماز کی عملی مشق بھی کروائی جائے گی)۔
گذارش:
تمام حضرات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت اور فائدہ اٹھانے کی مخلصانہ اپیل ہے۔