احتیاط سے متعلق انتباہ۔
مالیگاؤں نامہ نگار۔آج بروز جمعہ صبح ناسک گرا من پولیس دل کی جانب سے سے بینک آف ماٹرا سینٹرل بینک سمیت سینٹرزاںز بینک کی میٹنگ پولیس انتظامیہ کی جانب سے منعقد کی گئی۔
جس میں سندیپ گھگھے نے تمام بینک والوں کو جس میں ڈائریکٹر ۔مینیجر ۔اور بینک کے اسٹاف کے لوگ شامل تھےasp نے اس موقع پر کہا کہ بلاوجہ لوگوں کو بینک میں نہ بلائیں۔
بینک صبح 8 سے جاری کرنے کی ہدایت دی گئی۔اور جلد ختم کرنے کی بات کہی گئی۔
وہیں ماسک کے استعمال کو بھی ضروری بتایا۔سینٹراںز کا نظم کرنا بینک کی زمہ داری ہے۔
سختیاں بڑھا دی جا رہی ہیں۔بینک والوں کو احتیاطی اقدامات کرنے کی بات پولیس محکمہ کی جانب سے کی گئی ہے۔خلاف ورزی کرنے پر کارروائی کی جائے گی۔
