رحمانی30 امتحان 2021
ایسے طلبہ جو امسال یعنی تعلیمی سال 21-2020 میں جماعت دسویں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں، اور مستقبل میں اعلی سے اعلی انجینئرنگ، میڈیکل، کمپنی سیکریٹری، سی۔اے۔،لا کالج میں داخلے کے خواہش مند ہیں،ایسے تمام طلبہ کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سیکریٹری حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب دامت برکاتہم کی زیر سرپرستی و فہد رحمانی صاحب کی زیرنگرانی نیز بہار کے ریٹائرڈ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس شری ابھیانند جی کی رہنمائی میں جاری
رحمانی 30 میں داخلے کے لئے سنہری موقع ہے۔
وبائی امراض کے اس دور میں بھی رحمانی 30 کے ذمہ داران نے مسلم طلبہ کے لئے وہ دنیا کے چاہے جس ملک میں رہتے ہوں ،
رحمانی 30 داخلہ امتحان کا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
رحمانی 30 داخلہ امتحان کے لئے
http://www.rahmanimission.info/r30_appl_2021.html
اس لنک پر جاکر
بائیں جانب left side میں
Rahmani 30 Entrance Exam
اس پر جاکر
Application Form
کو کلک کریں اور بہت ہی آسان معلومات پر مبنی فارم پر کردیں ۔
فارم بھرنے سے قبل طلبہ کے پاس
👈🏻 آدھار کارڈ،
👈🏻والد کا مکمل نام
👈🏻والدہ کا مکمل نام
👈🏻مکمل پتہ
👈🏻والد اور والدہ کا فون نمبر
👈🏻خود کا ای میل
👈🏻خود کا موبائل نمبر
👈🏻والد اور والدہ کی عصری اور دینی تعلیم
👈🏻 والدین کی سالانہ انکم
👈🏻طالب علم کا ساتویں، آٹھویں، نویں کے امتحانات میں حاصل فی صد مارکس
👈🏻 طالب علم کا پاسپورٹ سائز فوٹو
👈🏻 فارم بھرتے وقت سینٹر کے آپشن میں
سینٹر کوڈ 313211
اور سینئر
Tahzeeb Primary School Malegaon District Nashik Maharashtra
کا آپشن منتخب کریں
مذکورہ بالا فارم بھرنے کے بعد سبمٹ کرنے سے قبل سیو کرلیں اور پھر سبمٹ کردیں ۔
فارم سبمٹ کرنے کے بعد آپ کے میل پر یا فون پر مسیج کے ذریعے آپ کو رسید مل جائے گی۔
فارم کی پرنٹ بھی نکال کر اپنے پاس محفوظ رکھیں ۔
رحمانی 30 داخلہ امتحان کا آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ 26فروری 2021 ہے۔
یاد رہے اب تک رحمانی 30 کا رزلٹ الحمداللہ صد فیصد رہا ہے ۔
شاکر شیخ
ہیڈ ماسٹر
تہذیب پری پرائمری و پرائمری اسکول مالیگاوں
و رحمانی 30سینٹر کوآرڈینیٹر
9823713930


