مالیگاؤں شہر کے سماجوادی پارٹی کے ندیم احمد اور ابوبکر چودھری کو 6 سال کے لئے پارٹی سے نکالا گیا
جنوری 29, 2021
0
معلوم ہوکہ 14 جنوری 2021 کو پارٹی کے ریاستی صدر ابو عاصم اعظمی صاحب کے حکم سے ایک لیٹر جاری کیا گیا. جس میں مالیگاؤں شہر کے ندیم احمد اور ابوبکر چودھری کو پارٹی کے خلاف کام کرنے پر مالیگاؤں شہر صدر کے خلاف کئی دنو سے شوشل میڈیا پر جتائے جارہے تھے تب پارٹی کے اعلیٰ لیڈران کے بار بار سمجھانے پر بھی ان دونوں میں کوئی بدلاؤں نہیں آیا. انہیں سماجوادی پارٹی کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا گیا اور انہیں پارٹی سے 6 سال کے لئے نکال دیا گیا ہے. اور اب اگر ان دونوں نے پارٹی کا نام اور پد کا استعمال کیا تو ان پر قانونی کارروائی کی جائے گی ایسی اطلاع پارٹی کے ریاستی چیف جنرل سیکریٹری جناب پرویز صدیقی نے دی ہے.
Tags