مہاراشٹر حکومت کی جانب سے سے 2021 پولس بھرتی کا نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا ہے ہے۔ایسے نوجوان جو پولس بھرتی يا آرمی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ان کے لئے پرواز سولجر اکیڈمی کی جانب سے بھرپور رہنمائی اور کوچنگ کا نظم کیا گیا ہے۔تا کہ ہماری قوم کے نوجوان جو پولس یا آرمی میں خدمات انجام دینا چاہتے ہیں۔اُن کی یہ خواہش پوری ہو سکے۔اور وہ ملک و ملت کا نام روشن کر سکیں۔
قوم کے نوجوان اپنے وقت اور صلاحیت کا صحیح استعمال کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اس کوچنگ کلاس میں داخلہ حاصل کریں۔
تعلیمی قابلیت۔۔
دسویں اور بارہویں
پاس یا فیل۔
عمر کی حد ۔۔
18 سال سے 28 سال
زیر سرپرستی ۔
یونس خان شیر خان
ریٹائرڈ انڈین آرمی آفیسر
8650740225
اس نمبر پر خواہش مند نوجوان رابطہ قائم کریں۔
ملاقات کے خواہش مند
گھر نمبر 223 گلی نمبر 5
محوی نگر مالیگاؤں پر پہنچنے کی زحمت کریں۔