السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آج مالیگاؤں سینئر کالج آف آرٹس سائنس اینڈ کامرس کی افتتاحی تقریب کیوجہ سے اردو کتاب میلے کے سلسلے میں منعقدہ میٹنگ
بروز اتوار 24 اکتوبر دوپہر تین بجے
کردی گئی ہے۔ مقام وہی ہے۔ مولانا ابو الکلام آزاد ہال اے ٹی ٹی کیمپس، مالیگاؤں۔
برائے مہربانی وقت مقررہ پر پہنچ کر اپنی مفید آرا سے کتاب میلے کے مشن کو مستحکم کرنے میں ہمارا تعاون فرمائیں ۔
منتظمین اردو کتاب میلہ، مالیگاؤں