نام :شبینہ مرحوم رشید
عمر 11 سال
پتہ : گلشن ابراہیم نزد ابراہیم مسجد
یہ بچی جس کی عمر تقریباً 11 سال کی ہے کل دوپہر دو بجے سے گلشن ابراہیم سے لا پتہ ہے اس کے بدن پر پیلے کلر کا کپڑا ہے جس کسی بھائی کو ملے یا دکھائی دیں وہ مرحوم زین الدین حسین منصوری کی آفس پر پہنچا دیں عین نوازش ہوگی۔
اس بچی کے گھر والے اسے ڈھونڈ رہے ہیں۔
اس لنک کو آپ کے پاس موجود تمام گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔
رابطہ کیلئے نمبر شریف حسین منصوری
9049414962