مالیگاؤں:29 دسمبر بروز بدھ 2021
محلہ کمال پورہ کی مشہور شخصیت سوشل ورکر و ترجمان اُردو کے تقسیم کار الطاف کرانہ والے کے والد محترم عبدالشکور گٹھنی والے کے لڑکے نثار احمد اپنے مالک حقیقی سے جا ملے
اناللہ واناالیہ راجعون
مرحوم پنج وقتہ نماز پابندی کے ساتھ ادا کیا کرتے تھے۔
آپ دعا کریں اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)
جنازہ بعد نماز مغرب سوئیس اسکول کے پاس کما ل پورہ سے آمین عشرت جنازہ ہال لے جایا گیا تدفین بڑا قبرستان مالیگاؤں میں عمل میں آئی ۔
شریکان غم ۔ محمد یوسف (ایڈیٹر ترجمان اُردو) اشفاق صدیقی,(اُردو صحافی )عبدالواحد بھائی،جواد بھائی،سلیم پینٹر،وسیم کتابی،(سٹی بک ڈپو)شیعب ٹیلر، اویس انصاری،نثار للو،حاجی شاہد انجم (ثنا بک ڈپو) مالیگاؤں۔