نئی دہلی: مرکزی حکومت نےبیرسٹراسد الدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ کو z کیٹگری سیکوریٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیا نے ذرائع کے حوالہ سے یہ خبردی ہے کہ حکومت ہند نے اسد الدین اویسی کی سیکوریٹی کی جائزہ لیا اورانھیں فوری طورپرسی آرپی ایف کی زیڈ کیٹگری سیکوریٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے
واضح رہے کہ کل صدرمجلس پردہلی کے قریب ٹول گیٹ پرقاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ محفوظ رہ گئے۔