مالیگاؤں:الحمدللہ مورخہ 5 فروری 2022 بمطابق ٣ رجب المرجب ١٤٤٣بروز سنیچر بعد نماز عصر فوراً گٹ نمبر 88/1 پلاٹ نمبر 1 محلہ گلشن امین شریعت پپو تاج لینڈ ڈیولپر دیانہ پاور ہاؤس کے پیچھے دیانہ شیوار مالیگاؤں میں مسجد اہل سنت امین شریعت رحمتہ اللہ علیہ کا سنگ بنیادبدست نبیرہ شیخ الکبیر شہزادہ سلطان الاولیاء پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا الشاہ سید محمد فاروق میاں چشتی مصباحی دامت برکاتہم القدسیہ(دیوا شریف) عمل میں آرہا ہے۔
آپ تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اسی کو دعوت نامہ سمجھ کر پروگرام میں شرکت فرمائیں ۔ذمہ داران مسجد و مدرسہ اہل سنت امین شریعت