لباس انسان كى شخصيت میں نکھار کا سبب بنتا ہے تو انسان کی شخصیت کو مزید نکھار عطا کرنے کا باعث بھی ہوتا ہے۔ تو پھر آئیے دیر کس بات کی ہے۔
آپ کی شخصیت کو مزید نکھارنے کیلئے BRAND-Hub جہاں آپکے لیے ہم لیکر آئے ہیں۔ہندوستان کی تمام نامور کمپنیوں کے تیار کردہ ریڈی میڈ جینس پینڈ،ٹی شرٹ،زبردست رعایتی قیمتوں میں ایک نیا شوروم BARAND -HUBقلب شہر میں نزد ہوٹل BBQ، الشھزد پان اسٹال کے سامنے
افتتاح18 فروری 2022, بروز جمعہ بعد نماز عصر۔
آپ جناب سے مودبانہ التماس ہے کے
تلاوتِ قرآن سے ہونے والی اس افتتاحی تقریب میں مع دوست و احباب شریک ہوکر شکریہ کا موقعہ عنایت فراھم کریں۔
آپکی آمد کا منتظر
کاشف انجم حاجی محمد ادریس
Mobile no: 9028771240
8010708431
Allah se dua hai ke tujhy aur taraqqi ata frmay, Dukan me khair o barkat nazil frmay
جواب دیںحذف کریں