مالیگاؤں؛ان شاء اللہ بروز جمعہ ٢١شعبان المعظم ١٤٤٣مطابق ٢٥مارچ ٢٠٢٢فجر کی نماز کے فورا بعد خانقاہ محمودیہ واقع مسجد احمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم میں حضرت مولانا مفتی کلیم احمد صاحب زیدمجدہ(خلیفہ وجانشین حضرت اقدس مفتی احمد خانپوری صاحب دامت برکاتہم العالیہ) مختصراً اصلاحی خطاب فرمائیں گے، اس کے بعد ذکر کی روحانی و عرفانی مجلس ہوگی، تمام ہی برادران اسلام سے استفادہ کی درخواست ہے، مجلس میں شرکت کریں اور روحانی فوائد حاصل کریں-
فجر کی نماز٦:٥پر ہوگی ان شاء اللہ
گذارش کنندگان:- متوسلین خانقاہ محمودیہ
واقع مسجداحمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم، مولانا آزاد روڈ، مشاورت چوک، نیاپورہ مالیگاوں

