پربھنی:-محمد عذیر صلاح الدین یہ بچہ ۴ مارچ 2022 پربھنی شہر سے گم ہو گیا ہے۔اس بچے کی عمر 6 سال ہے۔یہ محلہ شا کرہ پلا ٹ پربھنی کا ساکن ہے۔اس بچے کے گم ہو جانے کی وجہ سے اس کی والدہ صدمہ سے دو چار ہے۔اس کی تلاش کرنے کی کوشش جاری ہے۔پولیس میں بھی رپورٹ درج کروا دی گئی ہے۔آپ سے درخواست ہے۔اگر آپ کو اس بچے کے متعلق کوئی معلومات ہو تو آپ ان نمبرات پر رابطہ قائم کریں۔عین نوازش ہوگی۔
7774862060
9356509086
8379864459
9209317272
9130852982
آپ سے درخواست ہے اس پوسٹ کو آپ کے پاس موجود تمام گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔