قارئین فکر امروز کے لیے کافی دنوں کے بعد کافی اہم اور وقت کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے "مسلمانوں کی معاشی پسماندگی کا واحد حل:بازار مدینہ" اِس عنوان پر مضمون لکھنے کی کوشش کی ہے۔آپ سے گزارش ہے کہ آپ خود بھی اُس مضمون کا مطالعہ کریں اور خصوصیت کے ساتھ سرمایہ دار طبقہ تک اِس مضمون کو پہنچائیں۔ان شاء اللہ بروز جمعرات آپ لوگوں کی خدمت میں یہ مضمون ارسال کرنے کی کوشش کروں گا۔اللہ آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین
والسلام

