مالیگاؤں: بروز بدھ. ۶ جولائی ۲۰۲۲ 6/7/2022 صبح 10:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک ہاجرہ کلینک ڈاکٹر فروغ عابد(رمضان پورہ) نزد کلثوم مسجد (کلثوم چوک) گلشن اشرف نگر میں مانوتا کینسر سینٹر کے گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اور ناسک کے دوسرے ماہر ڈاکٹرز اپنی خدمات فراہم کریں گے۔
لہٰذا بالخصوص 35 سال سے زائد عمر کی خواتین اس کیمپ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔
یاد رہے کہ یہ کیمپ بالکل مفت رکھا گیا ہے،
شہریوں سے گزارش ہے کہ اس کیمپ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
کیمپ کا پتہ.
ہاجرہ کلینک (ڈاکٹر فروغ عابد)
81493 57257
(ڈاکٹر رقیہ انصاری)
کلثوم چوک کلثوم مسجد کے سامنے گلشن اشرف نگر رمضان پورہ مالیگاؤں

