جمعیت علمائے ہند ، اپنے قائد محترم مولانا محمود اسعد مدنی صاحب صدر جمعیت علمائے ہند کی سرپرستی میں سیرت النبی ﷺ کوئیز کا عظیم الشان سلسلہ بہت جلد شروع کرنے جارہی ہے۔ اس میں شرکت کنندگان کے ذوق و شوق کے اضافے کے لیے انعامات اور تشجیعی انعامات بھی رکھے گئے ہیں۔
یہ ایک آن لائن سلسلہ ہے، جو کہیں بھی رہ کر آپ حصہ لے سکتے ہیں، اس کے لیے صرف آپ کو جمعیت علمائے ہند کے ویب سائٹ پر جاکر رجسٹریشن کرنا ہوگا۔ رجسٹریشن بالکل آسان ہے.
رجسٹریشن شروع ہوچکا ہے، آپ درج ذیل لنک پر کلک کرکے بآسانی رجسٹر ہوسکتے ہیں۔
لنک یہ ہے:
https://jamiat.org.in/dquiz/login/?from=None


