( پریس ریلیز)
مورخہ 4 مارچ 2023 بمطابق ١١ شعبان المعظم ١٤٤٤ھ بروز سنیچر صبح ٹھیک 9 بجے مسجد دارالعلوم محمدیہ (قدوائی روڑ)میں تکمیلِ حفظِ قرآن کریم اور تقریب ختم بخاری شریف کی بابرکت روحانی مجلس کا انعقاد ہوگا،
زیرِ سرپرستی حاجی عبدالرحمن صاحب 62
( مہتمم دارالعلوم محمدیہ)
زیرِ صدارت حضرت مولانا انیس الرحمن صاحب قاسمی
( شیخ الحدیث و صدر المدرسين دارالعلوم محمدیہ )
درسِ بخاری شریف بذاتِ اقدس حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل صاحب قاسمی
(رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند، صدرِ جمعیتِ علماء مالیگاؤں، صدر رابطہ مدارس اسلامیہ مہاراشٹر )
اپنے مخصوص و دلنشین انداز میں بخاری شریف کا درس دے گے اور حالاتِ حاضرہ پر عوام الناس سے خطاب فرمائیں گے
برادرانِ اسلام سے شرکت کی درخواست ہے،
_نوٹ خواتینِ اسلام کے لئے دلاور ہال میں بیٹھنے کا معقول نظم رہیگا
_منجانب اراکین و اساتذہ کرام دارالعلوم محمدیہ قدوائی روڑ مالیگاؤں
_فقط_ قاری طفیل احمد محمدی
( استاذ دارالعلوم محمدیہ)
