02/08/2023 بروز بدھ
یہ خبر انتہائی رنج و غم کے ساتھ دی جارہی ہے کہ مرحوم عبدالمطلب شیخ صاحب کے بڑے بھائی شیخ اقبال ان کا آج مورخہ 2 اگست 2023 بروز بدھ کو. انتقال ہو گیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
جنازہ مورخہ 03 اگست بروز جمعرات صبح 09 بجے کسمبا روڈ ، دلاور پیٹرول پمپ کے سامنے ، مسجد حجن نسیم عبدالرشید کے پاس سے عائشہ نگر قبرستان لے جایا جاۓ گا ان شاء اللہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے. سیات کو حسنات سے مبدل فرمائےجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام رشتے دار عزیز و اقاریب کو صبر جمیل عطافرمائے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
شریکان غم :
پرنسپل، ہیڈ ماسٹر و اسٹا ف
الحراء اردو ہائی اسکول
مدر عائشہ اردو ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج
شیخ امام پرائمری اسکول
خاتون گرلس ڈی ٹی ایڈ کالج
اے ایم بی ایڈ کالج آف ایجوکیشن
رائل کالج آف فارماسی
الامین یونانی میڈیکل کالج