اردو کونسل کے زیر اہتمام, سٹی کالج اور جملہ ادبی تنظیموں کے اشتراک سے فکشن کے آئیکون سلام بن رزاق صاحب اور خیال انصاری صاحب کی اہلیہ محترمہ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا انعقاد کیا جائے گا. اس تعزیتی نشست کی صدارت ڈاکٹر اقبال برکی صاحب فرمائیں گے. جبکہ شہر مالیگاؤں کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد اپنے تاثرات کا اظہار کریں گے.
آپ سے التماس ہے کہ اس تعزیتی نشست میں مع احباب شرکت فرما کر سلام بن رزاق صاحب کو خراج پیش کریں.
بتاریخ: 18 مئی 2024 بروز سنیچر 9:45 بجے
بمقام: سٹی کالج، قدوائی روڈ، مالیگاؤں.
