بروز منگل 7/5/2024 پونہ گرامین میں ہم الیکشن ڈیوٹی پر تھے۔یہاں پر ہم نے برادران وطن میں ووٹنک کے تئیں زبردست جوش وخروش دیکھا۔ کیا مرد کیا عورت۔کیا بوڑھا کیا جوان۔سب نے ہی لمبی لمبی لائن میں لگ کر شام سات بجے تک ووٹنگ کی۔۔
ایک گھنٹہ زائد ہمیں ٹائم دینا پڑا۔
ووٹنگ کا فیصد %81 رہا۔۔
یہاں پر شردپوار اور اجیت پوار فیمیلی(نند بھاوج) میی زبرسث مقابلہ تھا۔۔
کیا ہم مالیگاؤں والے بھی ایسی ووٹنگ کیلۓ تیار ہیں۔
یہ مت سوچئے کہ میری ایک ووٹ سے کیا ہوگا۔
ابھی نہیں تو کبھی نہیں۔
آپ سے ووٹ کا حق اور بھی بہت سارے حقوق چھیننے کی پلاننگ ہوچکی ہے۔
براۓ مہربانی اس بار سستی نہ کریں۔
ووٹ ضرور دیں۔
