30/ جولائی 2024 ء منگل
24/ محرم الحرام 1446ھ
نہ لا سکا ھے نہ لا سکے گا
میرے نبی کا جواب کوئی
نیاپورہ ، گلی 7 ، کی مشہورِ شخصیت قاری محمد نزیر تابش کے لڑکے ،
عزیز الرحمن للو کے بڑے بھائی ، فضل الرحمان منا
اور شہروز خاور کے والد ،
اردو شاعری کی ایک مترنم آواز ہمیشہ کیلئے خاموش ھوگی ،
معروف نعت گو شاعر
جناب صالح ابن تابش صاحب طویل علالت کے بعد آج شب ساڑھے گیارہ بجے اپنے مالک حققیی سے جا ملے
ان للہ وا انا الیہ راجعون
جنازہ صبح 11 بجے
عبداللہ نگر B مدرسہ بیت العلوم کے پاس سے بڑا قبرستان ( حمیدیہ مسجد ) لے جایا جاے گا
بعمر : 80 سال
موت کا سبب : ضعیفی
ھلال کفن و پکارا سینٹر
92 26 95 92 53







