اسکس لائبریری کے زیر اہتمام اور زندہ دلان مالیگاؤں کے اشترک سے مورخہ 6 اگست 2024 بروز منگل شب دس بج کر دس منٹ محفل طنز و مزاح (سلسلہ نمبر 7 ) اسکس لائبریری ہال میں منعقد کیا جارہا ہے جسکی تفصیل ذیل کے مطابق ہے۔
صدارت
محترم خالد امین صدیقی
قرآت : محترم رضوان ربانی
نظامت :
آصف سبحانی
اسٹارٹر :
محترم جمیل کرانتی
تبرک :
محترم مرحوم علامه بیباک ( تعارف اور کلام ) • محترم ڈاکٹر مشاہد رضوی
ہزل گوئی : محترم ظہیر قدسی محترم ہلچل مالیگانؤی
اسکس لائبریری اورادارہ نثری ادب کی جانب سے محترم خیال انصاری، محترم سراج دلار، محترم اقبال برکی ،محترم سلیم رحمانی، محترمه فریده نثار، محترمہ عائشہ سمن کا اعزاز و استقبال کیا جائیگا
مضامین و انشائیہ: محترم ڈاکٹر آصف فیضی و محترم جاوید سر ( سابق ہیڈ ماسٹر SMK) اور
محترم عجیب انصاری
شکریہ محترم طاہر انجم صدیقی
منتظمین نے شرکت کی گزارش کی ہے۔
صدر و اراکین اسکس لائبریری و زندہ دلان مالیگاؤں

