آج چنار کتاب میلہ ایس کے آئی سی سی سرینگر میں ملت پبلی کیشنز کے اسٹال پر تفسیر فی الظلال القرآن کے صرف ترجمہ قرآن جو ایک ہی جلد میں ہے محترم خرم صاحب جو سینیئر ریسرچر اور اس قومی کونسل کے کتاب میلے کے روح رواں ہیں کے مبارک ہاتھوں سے رسم رونمائی انجام دی گئی الحمدللہ رب العالمین.
میں زاتی حیثیت سے گائیڈنس پبلیشرز کے زمہ داروں کا انتہائی مشکور کہ انہوں نے پریس سے ایک مخصوص تعداد چھپوا کر مجھے کتاب میلے کے دوران ہی فراہم کر دیا. اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین. یہ مایہ ناز ترجمہ قرآن اب ملت پبلی کیشنز کے اسٹال نمبر 63،64 اور 65 پر دستیاب ہے. ہدیہ صرف 1200 روپیہ
