السلام علیکم محترم قارئین شیخ امام پرائمری اسکول مالیگاؤں کے جماعت دوم کے ان بچوں نے رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی سعادت اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے حاصل کیئے ہیں۔۔ ان کے بہتر مستقبل کے لیے آپ خصوصی دعا کریں۔ آپ سے درخواست ہے۔اس لنک کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔ پیشگی شکریہ منجانب زاہد امین