مالیگاؤں: لاڈلی بہن اسکیم کے تحت ایک اہم اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔ اسکیم کا آن لائن پورٹل چالو کردیا گیا ہے، لیکن فی الحال نئے فارم بھرنے کا عمل شروع نہیں ہوا ہے۔
وہ مستحق بہنیں جنہیں ابھی تک کسی بھی قسط کی رقم موصول نہیں ہوئی، مگر ان کا فارم منظور ہوچکا ہے (یعنی انہیں منظوری کا میسج موصول ہوا ہے)، ان کے لیے ایک خصوصی رہنمائی مرکز قائم کیا گیا ہے۔ یہاں آکر وہ اپنی درخواست کے اگلے مراحل کے بارے میں مکمل رہنمائی حاصل کر سکتی ہیں۔
ضروری دستاویزات:
✔ آدھار کارڈ
✔ آدھار کارڈ سے لنک شدہ موبائل نمبر
رہنمائی کے اوقات:
دن میں: 12 بجے سے شام 5 بجے تک
رات میں: 10:30 بجے سے 12 بجے تک
رہنمائی مرکز کا پتہ:
نیا منشی، شعبان نگر، ہلال چوک، نزد سیلانی چوک، مالیگاؤں
رابطہ برائے مزید معلومات:
9689748432
تمام مستحق بہنوں سے گزارش ہے کہ وقت پر مرکز پر پہنچ کر اپنی ضروری کارروائی مکمل کرائیں تاکہ انہیں جلد از جلد اسکیم کے فوائد حاصل ہوسکیں۔


