جامعتہ الہدی کے سابق مدرس، مولانا عبدالاحد کے بیٹے، مولانا راشد انصاری ندوی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔
Author -
personحاجی شاھد انجم
ستمبر 27, 2026
0
share
مالیگاؤں :یہ خبر انتہائ رنج وغم کے ساتھ دی جاتی ہیکہ، موتی تالاب گلی نمبر 4, (چوڑی گلی)، شعیب وکیل کے مکان کے سامنے؛ جامعتہ الہدی کے سابق مدرس، مولانا عبدالاحد کے بیٹے، حذیفہ انصاری، عبیدہ، خزیمہ اور مغیرہ،کے والد مولانا راشد انصاری ندوی کا انتقال ہوگیا ہے۔ جنازہ بعد نماز عصر فورا امین عشرت جنازہ ہال لے جایا جائے گا۔۔۔