معصوم روزہ دار مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور جماعت : سوم (Class 3) طالب علم کا پہلا روزہ
معصوم روزہ دار مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور جماعت : دوم (Std. 2) ننھی طالبہ کا پہلا روزہ
معصوم روزہ دار السلام علیکم محترم قارئین شیخ امام پرائمری اسکول مالیگاؤں کے جماعت دوم کے ان بچوں نے رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی سعادت اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے حاصل کیئے ہیں۔۔ ان کے بہتر مستقبل کے لیے آپ خصوصی دعا کریں۔ آپ سے درخواست ہے۔اس لنک کو واٹس اپ گروپ اور سوشل میڈیا پر ضرور سینڈ کریں۔ پیشگی شکریہ منجانب زاہد امین
معصوم روزہ دار محمد سعادت آصف شیخ مسلم کالونی جلگاؤں کے ساکن محمد سعاد عمر ٩ سال نے ماہ رمضان المبارک کا اولین روزہ رکھا