مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور جماعت : دوم (Std. 2) ننھی طالبہ کا پہلا روزہ
Author -
personحاجی شاھد انجم
فروری 21, 2026
0
share
مہانگر پالیکا اردو لڑکوں کا اسکول نمبر 5، سولاپور کی جماعت دوم کی ہونہار طالبہ مسکان مشتاق باغبان نے کم عمری میں عبادت کا جذبہ دکھاتے ہوئے اپنا پہلا روزہ مکمل کیا۔
مسکان کی عمر صرف 7 سال ہے اور وہ بھوانی پیٹھ، سولاپور کی رہنے والی ہیں۔ اس کامیابی پر والدین اور اساتذہ نے خوشی کا اظہار کیا اور نیک تمناؤں سے نوازا۔
اسکول انتظامیہ نے بھی مسکان کو مبارکباد پیش کی اور اس کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مسکان کو صحت و تندرستی اور کامیابی عطا فرمائے۔ (آمین)