نصیرآباد ۔۔علاقہ خاندیش کی شدید گرمی کے باوجود افشین جہاں ڈاکٹر فردوس ندیم نے عمر کے پانچویں برس میں اپنی زندگی کا اولین روزہ مکمل کیا۔
معصومہ کے اس ادائیگی فریضہ پر والدین، دادا دادی، نانا نانی اہل خانہ اور حلقہ احباب نے اسے مبارکباد دیتے ہوۓ روشن مستقبل کی دعاؤں سے نوازہ ۔۔۔
عقیل خان بیاولی جلگاؤں خاندیش



