شہادہ ، امین شیخ نے 10 لاکھ روپے کے سونے کے زیورات لوٹا دیا ایمانداری کا ثبوت دیکر کیا سماج کا نام روشن
جون 11, 20252 minute read
0
تفصیلات کے مطابق امین شیخ، جو بھنگار و ردی پیپر جمع کرنے کا کام کرتے ہیں، پیر کی صبح شدید گرمی کے باوجود حسبِ معمول غریب نواز کالونی سے نکلے اور وکاس ہائی اسکول کے قریب واقع راجپوت سر (سابق معلم، نائک ہائی اسکول شہادہ) کے گھر سے کچھ ردی اشیاء حاصل کیں۔
Tags