
مالیگاؤں (پریس ریلیز) بروز پیر
مورخہ ۱۱ اگست 2025 کو سولار سسٹم کی فری کلاس کا افتتاحی پروگرام نمرہ مسجد میں بعد نماز عشاء متصلاً منعقد کیا جا رہا ہے
عشاء کی جماعت 8:45
تمام لوگوں سے مع دوست احباب شرکت کی درخواست ہے
نوٹ۔۔۔۔آپ اس بات کہ خاص خیال رکھیں۔
نیشنل پمپ آگرہ روڈ کے بازو گیٹ سے سڑک اچھی ہے۔
آپ بارش کے دوران بھی اس سڑک کے نمرہ مسجد ذریعے آسانی سے یہاں پہنچ سکتے ہیں۔
https://maps.app.goo.gl/e5jcYxkRvvLCicHR6
رابطہ
مزمل احمد
+918999849990