دھولیہ (پریس ریلیز)بڑی مسرت ھو رہی ھے یہ خبر پیش کرتے ھوئے کہ بروز بدھ مورخہ 16 مارچ 2022 رات دس بجے دفتر جمعیۃ علماء ( جدید تعمیر شدہ) مدرسہ سراج العلوم، مولوی گنج دھولیہ کا افتتاح بدست مبارک الحاج حافظ حفظ الرحمٰن صاحب صدر جمعیت علماء ضلع دھولیہ نہایت تزک و احتمام عمل میں آیا۔
بعد ازیں حضرت مولانا محمد عابد قاسمی صاحب نے دعا فرمایئ۔ نعت پاک کا نظرانہ مولانا شعیب قاسمی صاحب نے اپنی بہترین ترنم میں پیش کیا۔ محترم ایاز احمد ایاز سیخ صاحب نے فی البدیہہ اشعار سے محفل کو مزید رعنائی بخشی۔ جناب الحاج شوال امین صاحب نے جمعیت کے اکابرین اور آج کی ضرورتوں پر بھرپور روشنی ڈالی۔ آے ھوئے مہمانان میں مٹھائی تقسیم کے بعد صدر کی اجازت سے تقریب کا اختتام عمل میں آیا۔مجلس کو ان حضرات نے مزید نورانی بناۓ کا کام کیا الحمدللہ
حافظ حفظ الرحمن مولانا ابوالعاص
مولانا شکیل احمد قاسمی،مولانا عابد مظفر قاسمی،مفتی شفیق احمد قاسمی،مفتی محمد عامر قاسمی،مولانا مبین یاسن ملی،مفتی محمد غزالی قاسمی،مفتی محمد سمیر قاسمی،مولانا محمد شعیب قاسمی،مولانا محمد اصغر قاسمی,
مولانا محمد زاہد سراجی,حافظ ابوالکلام۔ حافظ وکیل,حافظ عبد الرحمن۔ حاجی شوال آمین۔ حاجی مختار شریف۔ ایاز احمد ایاز شیخ،اعجاز رفیق۔ حاجی زاہد حسین،عارف عرش۔ عبد المحیط بھائ
شیخ پرویز۔ اصغر پہلوان۔ سلیم بھیا۔ ثوبان بھائ۔ عبد الرحمن۔ مسعود احمد۔ ڈاکٹر خلیل۔ طاہر بھیا۔ اسرار بھائ صاحبان موجود تھے۔
نشر واشاعت جمعیت علماء مولانا ارشد مدنی .دھولیہ مہاراشٹر


