اہلیان شہرتک یہ پرمسرت اطلاع پہنچائی جارہی کہ کل مورخہ ۲۸/رمضان المبارک 1444ھ بمطابق 20/اپریل بروزجمعرات کومسجدھدایت الاسلام(خانقاہ رحمانیہ)بسمﷲباغ میں تراویح میں قرآن پاک مکمل ہورہاہے٬ختم قرآن کےموقع پرشیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم(خلیفہ ارشدحضرت مولانا محمدولی رحمانی نورﷲمرقدہ)دعافرمائیں گےاورموقع کی مناسبت سےخطاب بھی فرمائیں گے۔
ختم قرآن کےموقع پر دعائیں قبول ہوتی ہیں٬لھذاتمام برادران اسلام سےشرکت کی گزارش ہے۔
نمازعشاءکاوقت 8:30 پرہے۔
منجانب:متوسلین خانقاہ رحمانیہ٬مالیگاؤں